Quantcast
Channel: سری لنکا | کرک نامہ
Browsing latest articles
Browse All 20 View Live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

[آج کا دن] کولمبو میں وسیم اکرم کا راج

‏2000ء پاکستان کے لیے ایک عجیب سال تھا۔ ورلڈ کپ 1999ء کے زخم ابھی تازہ ہی تھے اور نئے سال نے اُن پر مزید نمک چھڑک دیے۔ پاکستان نے 2000ء کا آغاز اپنی ہی سرزمین پر سری لنکا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

نسانکا کی سنچری، سری لنکا کی شاندار کامیابی

سری لنکا نے مسلسل دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل جیت کر آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں ‏2-1 کی برتری حاصل کر لی ہے یعنی اب ایک تاریخی کامیابی کے لیے اسے سیریز میں صرف ایک فتح درکار ہے۔ کولمبو کے راناسنگھے پریماداسا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

[آج کا دن] جب پاکستان ٹی ٹوئنٹی کا بادشاہ بنا

یہ 21 جون 2009ء کا دِن تھا اور لارڈز کا وہی میدان کہ جہاں پاکستان 10 سال پہلے، اسی مہینے میں، ورلڈ کپ 1999ء کا فائنل ہارا تھا، اتنی بُری طرح کہ تاریخ میں کسی کو اِس طرح شکست نہیں ہوئی۔ لیکن ایک دہائی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آسٹریلیا اسپن جال میں پھنس گیا، سیریز سری لنکا کے نام

سری لنکا اسپن جال کے ذریعے آسٹریلیا کو قابو کرنے میں کامیاب ہو گیا اور ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد صرف 4 رنز سے جیت گیا۔ چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل کی اِس کامیابی کے ساتھ سری لنکا نے سیریز میں ‏3-1 کی فیصلہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

[آج کا دن] جب پاکستان نے گال کا قلعہ فتح کر لیا

ٹیم پاکستان کا اگلا مشن ہے دورۂ سری لنکا، جہاں 16 جولائی سے دو ٹیسٹ میچز کا سیریز کا آغاز ہوگا گال کے میدان پر۔ وہی میدان جہاں 2000ء میں پاکستان نے ایک تاریخی کامیابی حاصل کی تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا جب نہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

[آج کا دن] کس شیر کی آمد ہے

اگر آپ نے 90ء کی دہائی میں کرکٹ دیکھنا شروع کیا تھا اور گلی کے نکڑ پر 'کرکٹ گیان' بانٹنے والوں میں بھی بیٹھے ہیں تو یہ myth ضرور سن رکھا ہوگا کہ سنتھ جے سوریا کے بلّے میں لوہے کی ایک پلیٹ لگی ہوئی ہے،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سری لنکا پھنسا اپنے جال میں، آسٹریلیا کی شاندار فتح

سری لنکا نے آسٹریلیا کے لیے جو جال بچھایا تھا، خود اسی میں پھنس گیا۔ نیتھن لائن، ٹریوس ہیڈ اور مچل سویپسن نے صرف 22.5 اوورز ہی میں سری لنکا کی دوسری اننگز کا خاتمہ کر دیا۔ آسٹریلیا نے صرف 5 رنز کا ہدف...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

گال ٹیسٹ، ریکارڈز کی نظر سے

سری لنکا نے آسٹریلیا کو اننگز اور 39 رنز سے شکست دے کر سب کو حیران اور پاکستان کو پریشان کر دیا ہے۔ دنیش چندیمل کی تاریخی ڈبل سنچری اور پہلی اننگز میں 554 رنز کے ریکارڈز اس فتح میں سب سے نمایاں رہے۔...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

جو آسٹریلیا نہ کر پایا، اب پاکستان کو کرنا ہوگا

جہاں آسٹریلیا ناکام ہوا، وہاں اب پاکستان کا امتحان شروع ہونے والا ہے۔ پاک-سری لنکا ٹیسٹ سیریز ہفتہ 16 جولائی سے شروع ہو رہی ہے۔ یعنی جو کام ورلڈ نمبر وَن آسٹریلیا نہیں کر پایا، اب وہ پاکستان کو کرنا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

گال میں تاریخ سری لنکا کے ساتھ

گال کے خوبصورت میدان پر پاک-سری لنکا پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل اختتام کو پہنچا۔ میزبان دوسری اننگز میں  9 وکٹوں پر 329 رنز بنا چکا ہے  یعنی اسے پاکستان پر 333 رنز کی برتری حاصل ہو چکی ہے۔ یہ لِیڈ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عبد اللہ شفیق تاریخ کے عظیم بلے بازوں کے شانہ بشانہ

پاکستان کے دورۂ سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ، اسی میدان پر جہاں سری لنکا چند روز پہلے ہی آسٹریلیا کو اننگز اور 39 رنز سے شکست دے چکا تھا۔ جب پاکستان کو 342 رنز کا ہدف ملا تو پاکستانی شائقین تو ذہنی طور پر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان فاتح گال بن گیا، تاریخ قدموں تلے روند دی

پاکستان نے عبد اللہ شفیق کی ناقابلِ یقین اننگز کی بدولت گال ٹیسٹ 4 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔ وہ بھی 342 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کر کے، ایسا ہدف تو گال کے میدان پر کبھی کوئی ٹیم حاصل نہیں کر پائی۔ یہ ممکن ہوا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

[آج کا دن] جب مرلی دھرن جاتے جاتے 800 وکٹیں لے گئے

یہ سال 2010ء تھا، گال کا خوبصورت میدان اور سب سے بڑھ کے عظیم اسپنر متایا مرلی دھرن کا آخری ٹیسٹ۔ میچ سے پہلے مرلی نے اعلان کر دیا تھا کہ بھارت کے خلاف مقابلہ اُن کا آخری ٹیسٹ ہوگا اور دلچسپ بات یہ ہے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

اینجلو میتھیوز، 100 واں ٹیسٹ کھیلنے والے چھٹے سری لنکن

سری لنکا کے آل راؤنڈر اور سابق کپتان اینجلو میتھیوز گال میں اپنا 100 واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔ جو ہر انٹرنیشنل پلیئر کا ایسا خواب ہوتا ہے، جو اس نے خواب میں بھی نہیں دیکھا ہوتا۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تقریباً 150...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان گال میں بے حال، سیریز برابر ہو گئی

سری لنکا کے خلاف اہم سیریز جیتنے کے لیے پاکستان کے پاس دو راستے تھے: ایک، آخری روز باقی ماندہ 419 رنز بنائے یا پھر 90 اوورز کھیل کر میچ کو بے نتیجہ بنائے اور یوں سیریز ‏1-0 سے جیت لے۔ لیکن گال کے میدان...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایشیا کپ میں افغانستان کا زبردست آغاز، سری لنکا چت

افغانستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے کراری شکست دے کر ایشیا کپ کے آغاز پر ہی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ افتتاحی میچ میں افغانستان نے کھیل کے ہر شعبے میں سری لنکا کو آؤٹ کلاس کیا۔ باؤلنگ کی تو سری لنکا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ناقابلِ یقین مقابلہ، سری لنکا سپر 4 میں، بنگلہ دیش باہر

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد صرف دو وکٹوں سے شکست دے دی اور یوں ایشیا کپ 2022ء کے سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ یہ ایسا مقابلہ تھا جو کبھی ایک حریف کے حق میں گیا تو کبھی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سپر 4 میں سپر کامیابی، سری لنکا نے افغانستان سے بدلہ لے لیا

سری لنکا نے ایشیا کپ 2022ء کے سپر 4 مرحلہ کا پہلا میچ سپر کارکردگی کے بعد چار وکٹوں سے جیت لیا۔ پچھلے ہفتے ٹورنامنٹ کے افتتاحی مقابلے میں بھی یہی دونوں ٹیمیں مقابل تھیں، لیکن تب دن افغانستان کا تھا۔ اس...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارت پھر ہار گیا، سری لنکا فائنل کی جانب گامزن

یہ ایشیا کپ تو لگتا ہے سنسنی خیز مقابلوں کا ریکارڈ توڑ دے گا۔ ایک اور مقابلہ آخری اوور تک گیا اور ایک مرتبہ پھر کامیابی حاصل کی سری لنکا نے، یوں دفاعی چیمپیئن بھارت کو اعزاز کی دوڑ سے تقریباً باہر کر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اطمینان پاکستان کو لے ڈوبا، سری لنکا نیا ایشین چیمپیئن

سری لنکا، جس کے ایشیا کپ 2022ء جیتنے کے امکانات شاید 10 فیصد بھی نہ ہوں، وہی سری لنکا جو ٹورنامنٹ کے پہلے مقابلے میں صرف 105 رنز پر ڈھیر ہو گیا تھا اور افغانستان کے ہاتھوں بد ترین شکست سے آغاز لیا، وہی...

View Article
Browsing latest articles
Browse All 20 View Live